قواعد و  انشاء - اردو گرائمر icon

قواعد و انشاء - اردو گرائمر vVARY

Contains ads

قواعد و  انشاء - اردو گرائمر screenshot 0 قواعد و  انشاء - اردو گرائمر screenshot 1 قواعد و  انشاء - اردو گرائمر screenshot 2 قواعد و  انشاء - اردو گرائمر screenshot 3 قواعد و  انشاء - اردو گرائمر screenshot 4 قواعد و  انشاء - اردو گرائمر screenshot 5 قواعد و  انشاء - اردو گرائمر screenshot 6 قواعد و  انشاء - اردو گرائمر screenshot 7

About this app

Developer Description

Urdu Grammar Book upto 8th class قواعد و انشاء پردازی

اُردو برصغیر کی زبانِ رابطۂ عامہ ہے۔ اس کا اُبھار 11 ویں صدی عیسوی کے لگ بھگ شروع ہو چکا تھا۔ اُردو ، ہند-یورپی لسانی خاندان کے ہند-ایرانی شاخ کی ایک ہند-آریائی زبان ہے. اِس کا اِرتقاء جنوبی ایشیاء میں سلطنتِ دہلی کے عہد میں ہوا اور مغلیہ سلطنت کے دوران فارسی، عربی اور ترکی کے اثر سے اس کی ترقّی ہوئی۔ اُردو (بولنے والوں کی تعداد کے لحاظ سے) دُنیا کی تمام زبانوں میں بیسویں نمبر پر ہے. یہ پاکستان کی قومی زبان جبکہ بھارت کی 23 سرکاری زبانوں میں سے ایک ہے. اُردو کا بعض اوقات ہندی کے ساتھ موازنہ کیا جاتا ہے. اُردو اور ہندی میں بُنیادی فرق یہ ہے کہ اُردو نستعلیق رسم الخط میں لکھی جاتی ہے اور عربی و فارسی الفاظ استعمال کرتی ہے. جبکہ ہندی دیوناگری رسم الخط میں لکھی جاتی ہے اور سنسکرت الفاظ زیادہ استعمال کرتی ہے. کچھ ماہرینِ لسانیات اُردو اور ہندی کو ایک ہی زبان کی دو معیاری صورتیں گردانتے ہیں. تاہم، دوسرے اِن کو معاش اللسانی تفرّقات کی بنیاد پر الگ سمجھتے ہیں۔ بلکہ حقیقت یہ ہے کہ ہندی ، اُردو سے نکلی۔ ہر زبان کے لئے کچھ اصول اور قوانین ہوتے ہیں، جن سے اس زبان کو صحیح طور سے سیکھا اور استعمال کیا جا سکتا ہے۔ زبان کی درستی اور اس کی خوبصورتی کو برقرار رکھنے کے لئے ان قوانین پر عمل درآمد کرنا ضروری ہوتا ہے۔ اردو زبان کے بھی کچھ اصول ہیں، جنہیں قواعد یا گرامر کہا جاتا ہے۔ ان کے جاننے سے اردو زبان کو ٹھیک طریقے سے بولا اور سمجھا جا سکتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب" اردو قواعد وانشاء پردازی "محترمہ ماہ لقا رفیق صاحبہ کی تصنیف ہے ، جس میں انہوں نے اردو زبان کے قواعد اور انشاء پردازی کے اصول بیان فرمائے ہیں
Urdu qawaid wa insha Pardazi upto 8th class

Version Information

Version
-
Downloads
10K+
Updated on
-
Released
Nov 7, 2023
Requires
Android Varies with device

Statistics

Google Play Rating History

Current
Average
Range

Rating Distribution

Total Ratings:

Downloads Over Time

قواعد و انشاء - اردو گرائمر has been downloaded times.

Total Downloads
Last 30 Days
Avg Daily Est.

Shaded area shows 30-day prediction based on historical trends

Historical data collection started recently. More data points will be available over time.

قواعد و انشاء - اردو گرائمر users say on Google Play

★★★★★
Mirak Bloch Mirak Baloch Mirak Bloch Mirak Baloch

بہت بہترین کتاب ہے بہت خوب

34 Nov 21, 2023
★★★★
basharat ali sani basharat ali sani

ما شاء اللہ ، طلباء جماعت اول تا جماعت دہم تک کے لیے اردو گرائمر کے حوالہ سے اچھی کاوش ہے۔

93 Dec 25, 2024
★★★
Khan Khan Khan Khan

ماشاء اللہ اچھی کاوش ہے اس سے میرے بہت مسائل حل ہوگئے جو کہ اردو گرائمر میں مجھے درپیش تھے کلاس دہم کیلئے بھی اچھی ہے

0 Dec 5, 2025

ApkTrusted Ratings & Reviews

0.0
0 ratings
5
0
4
0
3
0
2
0
1
0
✓ Thank you! Your review has been submitted and will be published after admin approval.
Be the first to write a review...

More from awaz e inqilab

See more apps

Explore Tags

Browse all tags