Al Arabiya Urdu v4.3.11
Al Arabiya Media NetworkAbout this app
Developer Description
العربیہ نیوز چینل کی آفیشل ایپلی کیشن - AL ARABIYA NEWS CHANNEL / URDU
باوثوق: دنیا بھر کی خبریں اور تجریوں کے لیے آپ کا باعتماد ذریعہ۔
تھیم: روشنی مدھم یا بڑھانے کے لیے ان سیٹنگ کو استعمال کیجیے۔
عرب اور عالمی دنیا کی خبروں، عمیق تجزیوں، سیاست، کاروبار، کھیلوں، ٹکنالوجی، صحت، کلچر اور بہت سے دیگر موضوعات سے متعلق ویڈیوز دیکھیے۔
* اہم عالمی واقعات اور بریکنگ نیوز فوری طور پر حاصل کیجیے۔
* العربیہ اور الحدث چینلز کی براہ راست نشریات سنیے اور دیکھیے۔
* تلاش: آپ کی پسند کی تفصیلی خبریں ایک کلک کی دوری پر۔
* اپنی سہولت کے فونٹ سائز میں kindle طرز کے مطالعہ آپشن سے استفادہ کریں۔
* العربیہ اردو کا لوازمہ فیس بک، ٹویٹر، وٹس اپ اور دوسرے اہم سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کیجیے۔
* بصری ضرورت کے مطابق ایپلی کیشن کی روشنی کو بڑھانے اور مدھم کرنے کی سہولت۔
* محفوط کردہ مضامین کو دوبارہ فرصت میں پڑھنے کی سہولت۔"
What's New
* Bug Fixes and performance improvements.
Version Information
- Version
- 4.3.11
- Downloads
- 50K+
- Updated on
- Jun 14, 2025
- Released
- Jan 15, 2015
- Requires
- Android 8.0
Statistics
Google Play Rating History
Rating Distribution
Downloads Over Time
Al Arabiya Urdu has been downloaded times. Over the past 30 days, it averaged downloads per day.
Shaded area shows 30-day prediction based on historical trends
Historical data collection started recently. More data points will be available over time.
Al Arabiya Urdu users say on Google Play
Good job team alarabiya. Had been waiting a long time for an android app for alarabiya.. Really informative and unique news.
There are a few options in this app, No News notification, there are a few column. Please update the app.
Ye Urdu ki standard font nhi ha. Plz ise change kre. Parhna bht mushkil ha ise. Iske ilawa boht achi aap ha
Shukran Thanks
برائے مہربانی ذرا غور کریں کہ العربیہ اردو میں بہت زیادہ خرابی ہو گئی ہے خبرنامہ جو کھولتے ہیں وہ نہیں کھُلتا بلکہ کچھ اور ہی کھُل جاتا ہے۔ ہم العربیہ نیوز اردو کے صارف ہیں اور العربیہ نیوز کی انتظامیہ سے اس بات کی توقع کرتے ہیں کہ وہ جلد سے جلد اس خرابی کو دور کریں۔ العربیہ کی ٹیم کا بہت بہت شکریہ ہوگا کہ وہ اس خرابی کو جلد از جلد دور کریں تاکہ ہم العربیہ کو پہلے کی طرح انجوائے کرسکیں۔۔