Herbal Pharmacopeia Pro icon

Herbal Pharmacopeia Pro vVARY

Download Options
View on Google Play

Screenshots

Herbal Pharmacopeia Pro screenshot 0 Herbal Pharmacopeia Pro screenshot 1

About this app

Pharmacopia Qanoon Mufrad Aza & Unani Pro

ایک منفرد کاوش۔
قانون مفرد اعضاء کے فارماکوپیا کے نسخہ جات کے صحیح اوزان، مقدارِ خوراک، دوا سے مطلوبہ فوائد کی معلومات اور قانونِ مفرد اعضاء کے نسخہ جات کی تیاری اور اس کے استعمال کے متعلق نہایت آسان معلومات اور ہدایات دی گئی ہیں۔
1. ایک ایسی موبائل اپلیکیشن جس میں مکمل فارماکوپیا (طب یونانی و قانون مفرد اعضاء) موجود ہے۔
2. تمام نسخہ جات تلاش کیے جا سکتے ہیں۔
ا۔ یعنی اگر کسی نسخہ کو فارماکوپیا میں تلاش کرنا ہو تو صرف ایک لفظ سے تلاش کرسکتے ہیں۔
ب۔ اگر کسی خاص جز والے نسخہ جات کو تلاش کرنا تو بھی ایک کلک سے وہ تمام نسخہ جات جن میں وہ جز شامل ہے سامنے آ جاتے ہیں۔
3. تمام نسخہ جات کو خاص نمبرز دیے گے ہیں۔ جن سے اطبا؍ حضرات آپس میں ایک نمبر بتا کر نسخہ شئیر کر سکتے ہیں۔

Version Information

Version
-
Downloads
100+
Updated on
-
Released
Oct 6, 2023
Requires
Android Varies with device

Ratings & Reviews

0 ratings

Explore Tags

Browse all tags